میان دوآب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - زمین کا وہ قطعہ جو دو دریاؤں کے درمیان واقع ہو، دوآبہ نیز گنگا جمنا کے درمیان کا علاقہ جو انتر بید کہلاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - زمین کا وہ قطعہ جو دو دریاؤں کے درمیان واقع ہو، دوآبہ نیز گنگا جمنا کے درمیان کا علاقہ جو انتر بید کہلاتا ہے۔